st louis hookups reddit hookup sites like craigslist the hookup game download hookup Telford Pennsylvania hookup by tinder hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کشمیر پریمیئر لیگ: مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ کے 16 ویں میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت کوٹلی لائنز کو 7 وکٹ سے  شکست دے دی۔

مظفر آباد ٹائیگرز نے حسیب اللّٰہ اور محمد حفیط کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔

مظفر آباد ٹائیگرز کے حسیب اللّٰہ 67 اور محمد حفیظ نے 62 رنز اننگز کی کھیلی۔

کوٹلی لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 156 رنز بنائے تھے، اوپنر خرم منظور 36 رنزبنا کر نمایاں رہے، احسن علی اور دانش عزیز نے 29، 29 رنز بنائے جبکہ سرفراز احمد نے ناقابلِ شکست 33 رنز اسکور کیے۔

مظفر آباد ٹائیگرز کی جانب سے ارشداقبال نے 2، سہیل تنویر اور میر حمزہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیوسوپر سے براہِ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.