بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کشمیر پریمیئر لیگ، اوور سیز واریئرز کا میرپور رائلز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ میں آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں اوور سیز واریئرز نے میرپور رائلز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔

کے پی ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، دوسرے میچ میں شام سات بجے راولا کوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔

ایونٹ کے تمام میچ جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.