اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کھیلوں کا بڑا میلہ ہے۔
مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری لطیف نے کہا کہ کے پی ایل سے کشمیر کا مثبت امیج دنیا کے سامنے آیا۔
اس موقع پر چوہدری شہزاد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کوچز اور ماہر کھلاڑیوں کی پرفارمنس کی جانچ پڑتا کرتے رہے ہیں۔
چیف ایگزیکٹیو کے پی ایل چوہدری شہزاد نے کہا کہ این او سی ملنے کے بعد اگست میں کے پی ایل سیزن تھری کا میلہ سجے گا۔
Comments are closed.