سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر کشمیری اور فلسطینی عوام کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں سب سے بڑی دہشتگردی ہو رہی ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ دنیا اسرائیل اور بھارت کو مظلوم مسلمانوں کے خلاف جارحیت سے روکے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.