اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے کشمور میں کارروائی کرتے ہوئے شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا کیے گئے7 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔
ایس ایس پی اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ بچہ 2 ماہ قبل اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بچے کے اغوا کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.