کشمور میں بدامنی کے خلاف شہریوں اور تاجروں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
مظاہرین نے سندھ پنجاب سرحد ڈہرہ موڑ پر دھرنا دے کر انڈس ہائی وے بند کردی جس کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
شہریوں نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں ہندو برادری کے افراد سمیت دیگر مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.