وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ کسی گروپ کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ جاری مظاہروں کے دوران آکسیجن سلینڈر کی کمی سے کورونا کے مریض متاثر ہورہے ہيں۔
انھوں نے کہا کہ مظاہرے آکسیجن سلنڈرز کی فراہمی پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی گروپ کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.