جمعہ 4؍ذوالحجہ 1444ھ23؍جون 2023ء

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.