پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آصف آفریدی نے کہا ہے کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعا کریں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آصف علی کو حوصلہ دیتے ہوئے ان کی بیٹی کے لیے دعائیں کیں۔
حسن علی نے یہ بھی کہا کہ انشا اللّٰہ، آپ کی بیٹی جلد ٹھیک ہوجائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.