پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما، سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے ایمانداری سے سیاست کی۔
یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما، سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ملک میں جمہوریت کے قیام کے لیے قربانیاں دی ہیں، ہمیں عدالتوں سے انصاف ملنے کی پوری توقع ہے۔
رہنما پیپلز پارٹی خورشیدشاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان معاملے پر پارلیمینٹ کو اعتماد میں لیا جائے، تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہیئے۔
Comments are closed.