
یورپی ملک کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
دارالحکومت زغرب سے کروشین شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیسنا ایئر کرافٹ میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز جنوب وسطی یورپی ملک کروشیا کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا۔
طیارے میں سوئس پائلٹ کے ساتھ ایک کروشین اور دو جرمن شہری موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.