
کرم کے علاقے صدہ کے قریب مسافر کوچ اور کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک خاتون اور ڈرائیور شامل ہیں۔
حملہ پاراچنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں پر کیا گیا۔ خاتون سمیت 2 افراد کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین پاراچنار میں کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.