ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
یونیورس باس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو تین اکٹھی خوشیاں مل گئی۔
مہمان ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز بنالیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں سے آسٹریلیا کو ہرایا جبکہ سیریز میں 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرلی۔
Comments are closed.