بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کرس سلور ووڈ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کے سابق ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرس سلور ووڈ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے۔

بورڈ کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے لیے کرس سلور ووڈ کے ساتھ 2 برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.