بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: 5 مرد، 2 خواتین ڈاکوؤں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے کورنگی عوامی کالونی میں گزشتہ روز 2 خواتین سمیت 7 ڈاکوؤں نے 4 دکانیں اور ایک ہوٹل لوٹ لیا۔

اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان کے ساتھ 2 برقع پوش خواتین ڈکیت بھی شامل تھیں۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نے ڈکیت گروہ…

ملزمان نے اسلحے کے زور پر 4 دکانوں کو لوٹا، اس کے بعد ہوٹل پر موجود افراد سے بھی لوٹ مار کی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

2 خواتین سمیت 7 ملزمان واردات کے بعد 4 موٹر سائیکلوں پر بیٹھ کر فرار ہو گئے۔

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں پولیس نے 3 ڈکیت خواتین کو گرفتار کیا ہے، یہ خواتین بھیک مانگنے کے بہانے گھر میں داخل ہوتیں اور لوٹ مار کر کے فرار ہو جاتی تھیں۔

ہوٹل کے مالک نے لوٹ مار کے اس واقعے کی اطلاع 15 پر پولیس کو دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.