منگل 11؍جمادی الاول 1444ھ 6؍دسمبر 2022ء

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی۔

پانی کی لائن پھٹنے کی وجہ سے اب تک ہزاروں ملین گیلن پانی ضائع ہو چکا ہے۔

سفاری پارک سے نیپا چورنگی جانے والی سڑک لائن پھٹنے کے باعث زیرِ آب آ گئی ہے۔

سڑک کے زیرِ آب آنے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.