بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: گولیمار سینیٹری مارکیٹ کے قریب 2 ڈکیٹ شہریوں کے ہتھےچڑھ گئے

کراچی کے علاقے گولیمار سینیٹری مارکیٹ کے قریب 2 ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان پلاسٹک کی پستول دکھا کر شہری کو لوٹ رہے تھے کہ شہریوں نے انہیں پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق شہریوں نے ملزمان پر تشدد کیا، جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر انہیں تحویل میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق پولیس نے ملزمان سے پلاسٹک کی پستول برآمد کرلی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.