کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ 3 میں زیر تعمیر مکان کے ساتھ زور دار دھماکہ ہوا، جس میں چوکیدار معمولی زخمی ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا زیر زمین سیوریج لائن میں گیس جمع ہونے سے ہوا۔
دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.