
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کے قادر نگر میں 2 بچیوں اور ماں نے زہر کھا لیا۔
پولیس حکام کے مطابق زہر کھانے کے نتیجے میں خاتون اور بچیوں کی حالت غیر ہو گئی ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 3 سال اور 6 سال ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون بچوں سمیت اکیلی رہتی تھی، واقعے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.