سندھ حکومت نے کراچی کے 7 اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئیے۔
سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن کےمطابق اقبال میرانی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ہیں ۔
سید علی زیدی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریٹر وسطی ہونگے،شعیب احمد ملک ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے، افشاں رباب کو ضلع جنونی میں ایڈمنسٹریٹر لگایا گیا ہے۔
ساجدہ قاضی ضلع کورنگی کی ایڈمنسٹریٹر ہونگی، عبد الحلیم جاگیرانی ایڈمنسریٹر ضلع غربی اور خالد ریاض ضلع ملیر میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ۔
Comments are closed.