کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد اور بفرزون کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے چھاپے مار کر جرمانے کردیئے۔
رپورٹس کے مطابق غیرمعیاری کھانا تیار کرنے والے ریسٹورنٹس پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ریسٹورنٹس میں زائد المیعاد اشیاء، ٹیکسٹائل کلر اور ممنوعہ سالٹ برآمد ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.