کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام اس مرتبہ انتخابات پیپلز پارٹی سرپرائز دیں گے،کراچی کی تباہی و بربادی کی براہ راست ذمہ داری پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پر عاید ہوتی ہے۔
جماعت ِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اس مرتبہ انتخابات پیپلز پارٹی سرپرائز دیں گے،کراچی کی تباہی و بربادی کی براہ راست ذمہ داری پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پرعائد ہوتی ہے،آج کراچی کھنڈرات کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے مگر تمام سیاسی جماعتیں خاموش ہیں ،ایم کیوایم آج پھر اتحادی بن کر اپنی قیمت لگوارہی ہے، الکشنی کمیشن کو غیر جانبدار ہونا چاہے۔
حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ نعمت اللہ خان کے دور کا کام لوگوں کو آج بھی یاد ہے، عوام کو بے وقوف بنا کر انتخابی نتائج تبدیل نہیں کیے جاسکتے،فوج اور رینجرز کو الکشن مںش تعناےت کا۔ جائے گا ،الکشن سے فرار نہںا ہونے دینگے،ایم کوک ایم نے پپلزی پارٹی سے مل کر بلدیاتی اختاشرات کم کروائے ہںف ۔ان کا کہنا تھا کہ کونسی طاقت ہے جو کے الکٹرک ہم پر مسلط ہے ؟ کے الکٹرھک مافای سے کراچی والوں کو آزاد کرایا جائے نپرا کو یہ علم تک نہیں کہ کراچی میں بجلی ڈیمانڈ کتنی ہے؟ مٹرا تیز چل رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اس وقت شہر مںج بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے،کراچی کے مستثنی علاقوں مںے بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ، 900 مگاجواٹ کا پلانٹ کہاں ہے ؟ شہری لوڈشڈتنگ سےاذیت میں مبتلا ہیں ،مختلف کمپینیزکو شئرہولڈر بنایا جائے کوئی بھی طبقہ ایسا نہیں ہے جو اس ظلم سے تنگ نہ ہو۔
حافظ نعمہ کا کہنا تھا کہ تمام پارٹزو کی خاموشی یہ بتارہی ہے کہ سب ملوث ہے، ایم کول ایم آج پھر اتحادی ہوکر اپنی قمتے لگوارہا ہے، الکشنو کمشن کو غرے جانبدار ہونا چاہے،نئے کلر کے بلٹی پپر ز چھاپ کر الیکشن کا مطالبہ کرتے ہں الکشنن کے بعد سب غائب ہوجاتے ،تمام جماعتوں کا کردار فرانزک رپورٹ کے بعد سامنے آجائگا
حافظ نعمہ کا کہنا تھا کہ شہر کراچی کا کوئی وارث نہںر ہے،نالوں کی صفائی میں اربوں کا گھپلا ہوا ہے، اس وقت شہر کی سڑکیں تباہ حال ہیں، سا سی ایڈمنسٹریٹر کو لگایا گیا ہے۔
Comments are closed.