boyne tannum hookup rules hookup Middle Island gay hookup places in gloucester county nj glasgow hookups best hookup apps that aren't a scam instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کے علاوہ دیگر ڈویژن کی جامعات اور بورڈز مزید 2 دن بند رہیں گے، اسماعیل راہو

سندھ حکومت نے کراچی کے علاوہ دیگر ڈویژن کی جامعات اور بورڈز مزید 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے کہا کہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر ڈویژن میں مزید دو روز تک سرکاری و نجی جامعات اور بورڈز بند رہیں گے۔

اسماعیل راہو کے مطابق حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر،  میرپورخاص اور شہید بینظیرآباد سمیت کئی جامعات اور بورڈز کی حدود میں اب بھی بارش کا پانی جمع ہے۔ 

اس لیے کراچی کے علاوہ سندھ کی دیگر ڈویژنز کے سرکاری و نجی جامعات اور بورڈز جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.