کراچی کی فضاؤں میں بو محسوس کی جا رہی ہے جس کی وجہ مون سون میں مخصوص آبی حیات کا پیدا ہونا ہے۔
تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا ہے کہ مون سون میں نوکٹیلیوکا نامی آبی حیات پیدا ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قدرتی طور پر موسم اور ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے یہ آبی حیات سڑجاتے ہیں جس کی وجہ سے بو محسوس ہوتی ہے۔
تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کہ 2 سے 4 دن تک بوختم ہوجائےگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.