بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: کوچی کیمپ کا محاصرہ، سرچ آپریشن

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے ناردرن بائی پاس پر کوچی کیمپ اور اس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا ہے۔

سرچ آپریشن میں پولیس کے 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے بھاری نفری کے ساتھ حصہ لیا۔

ناردرن بائی پاس پر کوچی کیمپ اور اس کے اطراف میں آپریشن محرم الحرام کے پیشِ نظر کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.