پیر18؍ربیع الثانی 1444ھ14؍نومبر2022ء

کراچی: کورنگی 100 کوارٹرز میں نوجوان قتل

کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی نمبر 5سو کوارٹرز میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

عبدالباسط ولد دلاور کو دھوبی گھاٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ سے ہلاک کیا۔

واردات ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ بتائی جا رہی ہے۔

نوجوان شکیل کو 24 اپریل 1990 کو گرفتار کر کے سی آئی اے سینٹر لایا گیا تھا، جہاں پولیس کے بدترین تشدد سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔

مقتول نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

زمان ٹاؤن پولیس جائے وقوع پر موجود ہے جو قتل کی واردات کی تفتیش کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.