بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کنگز کو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں،محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ  کراچی کنگزکو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ کراچی کنگز کی ٹیم بہت کمزور نظر آرہی ہے۔

بابراعظم پی ایس ایل میں زیادہ کیچزپکڑنے والےفیلڈر بن گئے،کراچی کنگز کے کپتان نے اسلام آباد کیخلاف میچ میں تین کیچز پکڑے۔

محمد زبیر نے کہا کہ جب میچ جیت جاتےہیں تو سب فیصلے اچھے لگنے لگتے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن  نے کہا کہ 20فیصد لوگ اپنی شادی سے خوش نہیں ہوں گے۔

 محمد زبیر نے کہا کہ 60 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف ایک نشہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.