کراچی میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 290 روپے ہوگئی، کمشنر لسٹ میں دام 138 روپے پر برقرار ہے۔
کمشنر لسٹ میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 214 روپے درج ہے، لیکن شہر میں مرغی کا گوشت 420 روپے سے 450 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔
فروری کے وسط میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد زندہ مرغی کی قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 290 روپے تک پہنچی ہے۔
اسی طرح مرغی کے گوشت کی قیمت 370 روپے سے بڑھ کر 420 روپے ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.