4 foot by 8 foot solar panel hookup denver hookup airbnb hookup Cresskill New Jersey gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ڈینگی نے ڈاکٹر کی جان لے لی

کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور جان لے لی، جناح اسپتال وارڈ 5 کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن گزشتہ دو روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اہل خانہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن کالا پل پر واقع نجی اسپتال میں دو رو ز سے زیر علاج تھے ۔

ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی سے صوبے میں 26 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

کراچی میں رواں سال 4 ہزار 224 افراد بشمول بچے اور خواتین ڈینگی کا شکار ہوچکے ہیں۔

سندھ کے دیگر اضلاع میں رواں سال 1ہزار 922 افراد متاثر ہوچکے ہیں، رواں سال کراچی میں 21، حیدر آباد میں 3، مٹیاری اور تھرپارکر میں ایک، ایک فرد ڈینگی سے انتقال کرگیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.