سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زریں عاصم علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
ڈاکٹر زریں کی نمازِ جنازہ اتوار کو بعد نمازِ عصر سپر ہائی وے لنک روڈ پر ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس میں ادا کی جائے گی۔
تدفین بھی اسی مسجد کے احاطے میں ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.