hookup Wurtsboro NY hookup bbw com edelman hookup emily willis hookup pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: پیرآباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم، علاقہ مکین پریشان

کراچی کے علاقے پیر آباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم ہوگیا، رکشہ میں سوار ملزمان گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوجاتے ہیں۔

اسی سلسلے میں ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ 

رکشہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد شامل ہوتے ہیں، رکشہ گینگ موقع دیکھ کر گھروں میں وارداتیں کررہا ہے۔

قصبہ کالونی کے مکین روزانہ چوری کی وارداتوں سے پریشان ہیں، جبکہ پیر آباد پولیس واداتیں روکنے میں ناکام ہے۔

علاقہ مکینوں نے ایس ایس پی ویسٹ سے واداتوں کی روک تھام کے لیے پولیس گشت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او پیر آباد ٹھنڈے کمرے سے باہر آنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.