کراچی پولیس آفس پر حملے کی کوریج کے دوران جیو نیوز کے 2 رپورٹرز کی جیبیں کٹ گئیں۔
جیو نیوز کے رپورٹر طارق ابوالحسن کی جیب جناح اسپتال میں کوریج کے دوران کٹی۔
رپورٹر راحیل سلمان کی جیب کے پی او کے باہر کوریج کے دوران کٹی۔
جیب کتروں نے جیو نیوز کے دونوں رپورٹرز کو بٹوؤں سے محروم کردیا۔
بٹوے میں دونوں رپورٹرز کے اے ٹی ایم، شناختی کارڈ، آفس کارڈ اور نقدی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.