کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا۔
کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ ’گیس یوڈلا‘ نامی جہاز پانامہ سے تعلق رکھتا ہے، جہاز کو ہنگامی طور پر کے پی ٹی کے نجی ٹرمینل ایس اے پی ٹی پر منتقل کردیا گیا ہے۔
شپنگ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایس اے پی ٹی نے شپنگ ایجنٹ کو جہاز پر جانے سے روک دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.