gay hookup places in gloucester county nj hookup Colmar gay hookup apps nz 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: پورٹ قاسم پر نجی پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کی دوسری بندر گاہ پورٹ قاسم پر واقع ایک نجی پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق پورٹ قاسم پر نجی پاور پلانٹ میں لگنے والی آگ کی شدت کم تھی، ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے لگنے والی یہ آگ بجھا دی گئی۔

کراچی سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک گھر میں پراسرار طور پر آگ لگنے سے جھلس کر 32 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ اس کی 3 سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے میں لوگ محفوظ رہے ہیں،تاہم آتشزدگی کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.