st louis hookups reddit carolina sweets hookup hotshot hookup Wurtsboro NY hookup Mount Ephraim hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے۔

سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ محمود آباد نالے پر ساڑھے 3 ارب روپے لاگت سے پختہ ڈرین کی تعمیر کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیورج کا نظام اور 7.2 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر مکمل ہوگئی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انشاءﷲ کراچی کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا، جو کہا تھا کر کے دکھا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.