cupid meet singles dating uganda ran chat to love someone like you bagoong isda in english stratford dating assian women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: واٹر ٹینک سے 300 سے زائد گولیاں مل گئیں

کراچی میں کشمیر روڈ پر ہاکی گراؤنڈ کے واٹر ٹینک سے 300 سےزائد گولیاں ملی ہیں۔

رکن سندھ اسمبلی علی عزیز نے بتایا کہ یہ گولیاں ٹینک کی صفائی کے دوران ملیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور رینجرز کو  300گولیاں ملنے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔

، پولیس حکام نے گولیاں قبضے میں لے لی ہیں، جن سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.