کراچی میں نیا نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔
پی اے ای سی کے ترجمان شاہد ریاض کے مطابق پاور پلانٹ 1100 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ کو دے گا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ نئے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کے قومی گرڈ سے منسلک ہونے پر چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ٹیم اور قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.