کراچی میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلباء کو کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا۔
اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ویکسینیشن کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی کالجز اور اسکولوں میں طلبہ کی ویکسینیشن ضروری ہوگی۔
اس میں کہا گیا کہ سرکاری اسکولوں کی انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.