کراچی میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ای این ٹی سرجن انتقال کرگئے۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا سے انتقال کرنے والے ڈاکٹر حفیظ گیارہویں ای این ٹی سرجن ہیں۔
قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حفیظ بہترین سرجن اور ہمدرد انسان تھے، ڈاکٹرز تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈیلٹا ویرینٹ بڑھ رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.