gay clubs for hookups casual encounter hookups emily willis hookup hookup hotshot mature farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں ویک اینڈ کی رات اسٹریٹ کرمنلز کا راج

کراچی میں ویک اینڈ کی رات اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھ کھل گئے، مختلف علاقوں میں لوٹ مار جاری رہی جبکہ فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ملیر کینٹ چیک پوسٹ 6 کے قریب ملزمان نے 2 دکانوں کو لوٹ لیا۔ 4 ملزمان دکان کے اندر اور 2 باہر پہرا دیتے رہے۔ ملزمان چند منٹوں میں 10 لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ایک واردات کے دوران شاہراہ نور جہاں پر ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہونے لگے تو موٹرسائیکل پر بیٹھے ایک نوجوان نے چھلانگ مار کر ڈاکو کو دبوچ لیا جسے گشت پر مامور پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

ویک اینڈ کی رات لانڈھی مانسہرہ کالونی اور گلشن اقبال بلاک 10 میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد جبکہ گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

علاوہ ازیں لیاقت آباد نمبر 10 میں کار پر فائرنگ سے 35 سالہ عمران ہارون کے قتل پر پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کا شبہہ ظاہر کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.