کراچی میں نسلہ ٹاور کے مکینوں کو عمارت خالی کرنے کی مہلت ختم ہوگئی ہے، مکینوں کی جانب سے عمارت سے سامان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی نے عمارت گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں شاہراہ فیصل پر قائم نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دیا تھا، رہائشیوں نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ مکینوں کو معاوضہ دیئے بغیر عمارت نہ گرائی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.