
تنظیم المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں۔
ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ کراچی میں مردم شماری کے بارے میں تحفظات کے ازالے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے حوالے سے بیان بازی یا بلیم گیم کے بجائے درست سمت میں اقدام کرنا چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.