hookup Vincentown New Jersey homemade hookup charlotte hookup bars hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں لیاری سے 2 افغان ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈکیت گرفتار کر لیئے۔

پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلا کوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈاکو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیئے گئے ہیں۔

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے لیاری گینگ وار کے شوٹر کو گرفتار کر لیا، ملزم رحمٰن ڈکیت کا داماد ہے۔

پولیس کو یہ ملزمان لیاری کی دکانوں میں ڈکیتیوں اور تالے کاٹ کر لوٹ مار کرنے میں مطلوب تھے۔

گرفتار ڈاکو سعید اور اسماعیل کے قبضے سے 1 پستول اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کچھ ماہ قبل ایزی لوڈ کی دکان پر ہونے والی ڈکیتی اور لوٹ مار میں بھی ملوث ہیں۔

ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر دکانوں کا تالا توڑ کر بھی وارداتیں کیا کرتے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.