بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں قربانی کے لیے لائے بیل کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاؤن میں قربانی کے لئے لائے گئے بیل کی ٹکر سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  واقعہ 3 روز قبل پیش آیا، جہاں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلخانہ نے قانونی کارروائی سے منع کیا ہے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.