بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13سے15ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد میں شمال مشرق سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ان میں نمی کا موجودہ تناسب 27 فیصد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.