cctv grindr hookup tampa gay hookup apps nz what is hud hookup app hookup Middletown Delaware farm girl hookup the hookup game download

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنا شروع

شہر قائد کراچی میں بارش میں کچھ وقفے کے بعد بادلوں نے دوبارہ برسنا شروع کر دیا ہے ۔

کراچی کے بیشتر علاقوں میں صبح سویرے موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوا جس کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے، کراچی میں بادلوں کی گھن گرج ایک بار پھر جاری ہے۔

کراچی کے بیشتر علاقوں میں صبح سویرے موسم سرما کی پہلی بارش اور بادلوں کی گھن گرج جاری ہے۔

کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، صدر، کھارادر، ملیر، شارع فیصل، ایم اے جناح روڈ، برنس روڈ کے اطراف وقفے وقفے سے ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح  رہے کہ ماہرین موسمیات نے بتایا تھا  کہ شہر قائد میں  تھنڈر سیلز شہر قائد کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں مزید بارش کا امکان ہے، کل دوپہر تک وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.