کراچی میں آج ملیریا کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ملیریا کے کیسز ضلع ملیر میں 9 رپورٹ ہوئے۔
صوبائی محکمہ صحت نے کہا کہ کراچی کے ضلع کورنگی میں 3، ضلع وسطی اور شرقی میں1،1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں ملیریا سے 2 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.