پیر 3؍صفر المظفر 1445ھ21؍اگست 2023ء

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا سربراہ تبدیل

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق رضوان خان کو ہٹا کر آفاق مرزا کو چارج دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر رضوان خان پر پلاٹوں کی مبینہ خرد برد کا الزام ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.