
لیاری کے کلری تھانے کا ہیڈ محرر دورانِ ڈیوٹی طبیعت خراب ہونے پر انتقال کر گیا۔
40 سالہ اے ایس آئی ندیم بلوچ کو طبیعت خراب ہونے پر سول اسپتال لایا گیا تھا۔
تاہم پولیس افسر جانبر نہ ہوسکا اور علاج کے دوران انتقال کر گیا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.