اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

کراچی: لسبیلہ پل کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے پل کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ 

پولیس حکام کے مطابق دانش دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کسی کام سے جا رہا تھا۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام دوست الگ الگ موٹر سائیکل پر سوار تھے، دوست اپنی موٹر سائیکلوں پر آگے نکل گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.